: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چینا ئی 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) چیننا ئی میں گیا ر ہ منز لہ عما ر ت گر نے سے 43 لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی ہے ۔ یہ عما ر ت ہفتہ کے رو ز گر گئی تھی۔ مطا لقہ عہد ید ار وں نے بتا یا کہ
27 افرا د کو گر ی ہو ئی عما ر ت کے ملبہ سے با ہر نکا لا گیا ہے جبکہ ابھی دو افر ا د ملبہ میں پھنسے ہو ئے ہیں۔ ز یا د ہ تر مز د و ر شما لی آ ند ھر ا سے تعلق ر کھتے ہیں ۔ ایک سینیر عہد ید ا ر نے کہا کہ عما ر ت کے ملبہ کو ہٹا نا بہت بڑ ا چیلنج ہے